پشاور‘ذہنی بیماری میں مبتلا اہلیہ کے علاج کیلئے مالی مدد کی اپیل

August 13, 2022

پشاور (جنگ نیوز)پشاور کے علاقے گڑھی چندن کے رہائشی وسیم خان نے اپنی ذہنی بیماری میں مبتلا اہلیہ کے علاج کیلئے مخیر حضرات سے مالی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں دیہاڑی دارمزدور ہے اور بمشکل گھر کا خرچ چلا رہا ہوں بیوی کے علاج کیلئے زیورات تک بیچ دئیے اب میری پاس علاج کی سکت نہیں رہی اس لئے حکومت سمیت مخیر حضرات 03333821950پر رابطہ کرکے مالی مدد کریں۔