قراقرم ایکسپریس معطل

August 16, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی اور لاہور کے درمیاں چلنے والی قراقرم ایکسپریس کو ناگزیر وجوہ کی بناء پر بیک وقت دونوں طرف سے معطل کردیا گیا، پاکستان ریلوے کے مطابق مذکورہ ٹرین کے مسافروں کو دوسری گاڑیوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، تاہم جو مسافر سفر نہیں کرنا چاہتے وہ مکمل رقم واپس لے سکتے ہیں۔