ملتان( سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان حسن احمد نےڈسٹرکٹ جیل کادورہ کیا،مختلف بارکوںکادورہکرتے ہوئے اسیران کاکھاناچیک کیاگیامعمولی نوعیت میں ملوث 3 حوالاتیوںکورہاکرنے کاحکم دے دیا۔