نشتر سمیت مختلف ہسپتالوں میں گیسٹرو کے264مریض لائے گئے

August 16, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 264 مریض لائے گئے جن میں سے 123مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں،نشتر ہسپتال میں 64،چلڈرن کمپلیکس میں مریض داخل ہوئے ہیں۔