عمرانی سازش، چالبازی اور مکرو فریب کی داستان!! خصوصی مہمانوں کیساتھ آج ”جیو نیوز“ پر دیکھیں

October 01, 2022

کراچی (جنگ نیوز) امریکی سازش سے عمرانی سازش، چالبازی اور مکرو فریب کی داستان، معروف عالم دین علامہ طاہر اشرفی، سینئر صحافی انصار عباسی اور محسن جمیل بیگ کی زبانی ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر کی جائے گی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں یہ خصوصی پروگرام رات 10 بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔