سینئر صحافی روح الامین کا انتقال ہوگیا

October 04, 2022

کراچی (پ ر) پی پی آئی اور ایک غیر ملکی روزنام سے وابستہ سینئر صحافی روح الامین کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ منگل کو بعد نماز ظہر گلشن اقبال صحافی کالونی میں ادا کی جائے گی۔