4تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

October 05, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے 4 تھانوں میں ایس ایچ اوزکے تقرروتبادلے کر دئیے گئے ،سی پی اوراولپنڈی نے انسپکٹرنصیراحمدشاہ کو تھانہ چونترہ، ان کے پیش روعمران حیدرشاہ کوتھانہ چکری ،ناظم شاہ کوتھانہ گنج منڈی اورسب انسپکٹرشکیل کیانی کوتھانہ رتہ امرا ل کاسٹیشن ہاؤس افسرتعینات کردیا۔