• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی لاوارث بن گیا ہے، رابطہ کمیٹی

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ڈکیتی کی واردات کے دوران 20 سالہ نوجوان حافظ اسامہ پٹیل کے جاں بحق ہونے پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو ڈکیتوں اور دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر لاوارث بنا دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید