سی ای او پوسٹل لائف انشورنس کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری

October 06, 2022

اسلام آباد (رانا غلام قادر) وفاقی کابینہ نے خراب کارکردگی اور عوامی مفاد میں چیف ایگزیکٹوآفیسر پوسٹل لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ محمد نعیم اختر کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی۔