معلوماتِ عامہ

October 23, 2022

سب سے بڑا اور سب سے چھوٹا

سب سے بڑا سیارہ ’’مشتری ‘‘

سب سے بڑا براعظم’’ ایشیا ‘‘

سب سے بڑا اوقیانوس’’ پیسیفک ‘‘

سب سے بڑی جھیل (نمکین پانی)’’ کیسپین سمندر‘‘

سب سے بڑا جزیرہ ’’گرین لینڈ ‘‘

سب سے بڑا ملک (آبادی کے لحاظ سے) ’’ چین ‘‘

سب سے بڑی مسجد’’ شاہ فیصل مسجد ‘‘

سب سے بڑا چرچ ’’ سینٹ پیٹرس (روم) ‘‘

سب سے بڑا صحرا ’’ صحارا (افریقہ) ‘‘

زمین کا سب سے بڑا جانور’’افریقی ہاتھی‘‘

سب سے بڑا ڈیم ’’ تین گورج (چین) ‘‘

سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن ’’گرانڈ سنٹرل ٹرمینل (نیویارک ‘‘

اسٹیل کا سب سے بڑا پلانٹ ’’ نپون اسٹیل پلانٹ جاپان ‘‘

سب سے بڑی پہاڑی سلسلے’’ ہمالیہ ‘‘

سب سے بڑا مجسمہ’’ مجسمہ آزادی ینیو یارک ‘‘

سب سے بڑا بینک’’ ورلڈ بینک واشنگٹن ڈی سی ‘‘

سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم ’’ میلبورن آسٹریلیا ‘‘

سب سے چھوٹا

سب سے چھوٹا براعظم’’ آسٹریلیا ‘‘

سب سے چھوٹا ساگر’’ آرکٹک ‘‘

سب سے چھوٹی کالونی’’ جبرالٹر ‘‘

سب سے چھوٹی ریاست’’ ویٹیکن ‘‘

سب سے چھوٹی پرندہ ’’ہمنگ برڈ ‘‘

سب سے چھوٹا سیارہ ’’مرکری ‘‘