ایپکا میٹرک بورڈ کراچی یونٹ کے صدر عبدالوہاب لاکھو کے اعزاز میں الوداعیہ

November 25, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایپکا میٹرک بورڈ کراچی یونٹ کے صدر عبدالوہاب لاکھو کے اعزاز میں ریٹائرمنٹ سے قبل ملازمین کی جانب سے الوداعیہ دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر نزاکت حسین نےخصوصی شرکت کی اور کہا کہ وہاب لاکھو جیسی شخصیت کچھ ماہ بعد اب بورڈ میں موجود نہیں رہے گی بورڈ ملازمین کیلئے ان کی بے انتہا کاوشیں ہیں اپنی لگن اور محنت سے انہوں نے بورڈ میں اپنا لوہا منوایا۔