گورنر خیبرپختونخوا عوامی فلاح وبہبود کیلئے کام کرینگے، مولانا حیدری

November 27, 2022

کوئٹہ( اے پی پی )جمعیت کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ حاجی غلام علی ہمیشہ جے یو آئی سے وابستہ رہے ہیںامید ہے وہ ملک اورملت کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرینگے ۔