جعل سازی کا مقدمہ درج نہ کرنے پر تھانیدار اور پراسکیوشن کو نوٹس جاری

November 29, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ نے مقبول احمد نے جعل سازی و دھوکہ دہی، بدیانتی اور غبن کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ بریگیڈ ، ایس ایس پی کمپلین سیل اور پراسکیوشن کو نوٹس جاری کرتے ہوتے رپورٹ طلب کرلی ہے۔