حیسکو کے وفد کا میپکو کے شعبہ ایم اینڈ ٹی کا دورہ

December 01, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر )حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے ایک وفد نے میپکوکے شعبہ میٹرنگ اینڈ ٹیسٹنگ (ایم اینڈٹی) کا حیدر آباد (حیسکو) کا دورہ کیا،وفد نےایم اینڈ ٹی لیبارٹری میں ایل ٹی /ہائی ٹینشن (ٹی اویومیٹرز) کی ٹیسٹنگ، کمیونیکیشن، اے ایم آر میٹرز کی ری پروگرامنگ اور ڈیٹاریٹریول سنٹرمیں خراب /جلنے والے میٹرز کا ڈیٹا حاصل کرنے کا عملی مظاہرہ دیکھا۔