گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کا پنجاب سیف سٹیز کا دورہ

December 01, 2022

لاہور (کرائم رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کےطلباءوطالبات کے وفدنے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔وفد میں میڈیااینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے24 سٹوڈنٹس شامل تھے۔