بھارتی، امریکی مشترکہ مشقیں معاہدے کی روح کیخلاف ہیں، چین کی وارننگ

December 02, 2022

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارت کو امریکا کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں پر خبردار کردیا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین کو بھارت کی امریکا کے ساتھ مشترکہ مشقوں پر تحفظات ہیں۔ بھارت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔