پیرا میڈیکل اسٹاف (پرائم گروپ) آج اپنے منشور کا اعلان کرے گا

December 03, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن (پرائم گروپ)نشتر کے بانی مہر محمد اشرف ساقی، صدر محمد یوسف سعیدی، چیئرمین عمران مانی وینس،جنرل سیکرٹری اسد ارشاد،سینئر رہنما مہر محمد شفیع وینس نے کہا ہے کہ آج 3 دسمبر کو نشتر او پی ڈی میں ہونے والے جلسہ میں پرائم گروپ منشور کا اعلان کرے گا۔اجلاس میں محمد ارشاد،اللہ دتہ سندیلہ،شہزاد خان نیازی،یاسر خان بلوچ،محمد نعیم امین سیال،عرفان اشرف ساقی،احمد مدنی، ملک محمد مختیار،اکبر خان بلوچ،اکمل وینس، آ صف آرائیں،عارف جون،رضوان بلوچ،محمد کاشف،مبشر ساقی سمیت دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔