اغوا کے سات واقعات

December 05, 2022

راولپنڈی،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے دو لڑکیوں اور ایک لڑکے جبکہ وفاقی دارالحکومت میں دو دوشیزاؤں اور دو لڑکوں سمیت 4 کو اغوا کر لیا گیا۔ ایک جاتے ہوئے طلائی زیور اور نقدی بھی لے گئی۔ واقعات تھانہ نیوٹاؤن ،تھانہ صادق آباد،تھانہ ائرپورٹ، تھانہ کھنہ،آئی ایریا کی حدود میں ہوئے۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔