کمشنر اشفاق احمد چوہدری سے علماء کے وفد کی ملاقات

December 06, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان دویژن اشفاق احمد چوہدری سے علماء کے وفد نے علامہ فاروق خان سعیدی کی قیادت میں ملاقات کیاس موقع پر کمشنرنے کہا کہ بین المذاھب، بین المسالک ہم آہنگی، رواداری کے فروغ میں علماء کا کردار اہم ہے۔اس موقع پرعلامہ قاری عابد حسنین سلطانی، علامہ قاری محمد حسنیں سلطانی،علامہ قاری محمد ارشاد احمد، علامہ قاری محمد عبد الکریم ،علامہ قاری عبد الرحمن اور دیگر علماء کرام موجود تھے۔