آئرش کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے جائیگی

December 07, 2022

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) آئر لینڈ کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹر نیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کھیلنے جنوری میں زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ ون ڈے ورلڈ کپ سپر سیریز کا حصہ نہیں ہے۔ ورلڈ کپ کوالی فائر جون جولائی میں زمبابوے میں ہوگا۔