حکومت کا اصل امتحان شروع، لاہور کی عوام کاسانس لینا دشور تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

December 07, 2022

کراچی (جنگ نیوز) ارشد شریف قتل ایف آئی آر درج، حکومت کا اصل امتحان تو اب ہے۔ عمران خان کو تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی کارروائی، فرق کچھ نہیں پڑے گا۔ لاہور والوں کیلئے بڑی مصیبت، اسموگ نے سانس لینا دشوار بنا دیا۔ اور فٹ بال ورلڈ کپ کا فیصلہ کن راؤنڈ، جنگ پھر یورپ اور جنوبی امریکا کی ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں خصوصی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں پروگرام صبح9بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔