محمداعظم کی والدہ کی قل خوانی میں تاجروں، صنعتکاروں کی شرکت

December 07, 2022

ملتان ( سٹاف رپورٹر )ایوان تجارت و صنعت ملتان کی مجلس عاملہ کے رکن،سا بق صدر ملتان کریسنٹ لائنز کلب محمد اعظم، اظہر، امجد کی والدہ اور محمد طیب کی اہلیہ کی قل خوانی میں تاجروں، صنعتکاروں کی شرکت۔ جس میں ایوان تجارت و صنعت کے سابق صدر خواجہ محمد حسین، محمد خلیل،ڈاکٹر نثار،خالد محمود چیف ا نجنیئرمیپکو،فرخ عمر، عمران رضا جعفری، جام اخلاق حسین ملک شکیل، ذولفقار علی، نجم السلا م، زاہد، رانا ممتازرسول، احمد ندیم انصاری۔محمد فیصل، محمد عامر، عثما ں خان، نورالامین خاکوانی،حاجی عمر بھٹہ سمیت تاجروں، صنعتکاروں نے شرکت کی۔