• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ زہرا قتل کیس میں سزائے موت کے ملزم علی رضا کیخلاف پہلی شادی کوچھپانےکےمقدمہ کی سماعت

ملتان ( سٹاف رپورٹر) مجسٹریٹ دفعہ 30 مس بشری نور نے گزشتہ روز ثانیہ زہرہ قتل کیس میں سزائے موت پانے والےعلی رضا کے خلاف اپنی پہلی شادی کوچھپانے اور خود کو کنوارا ظاہر کرنے کےمقدمہ کی سماعت کی۔ انہوں نے کہا سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اس کیس کی سماعت سینٹرل جیل ملتان میں ہوگی یاد رہے کہ ثانیہ زہرا کہ والد سید اسد عباس شاہ نے دھوکہ دہی اور غلط بیانی کرنے پر علی رضا کیخلاف تھانہ نیو ملتان میں مقدمہ درج کرایا تھا۔
ملتان سے مزید