• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بارہ برس مکمل آج ملتان میں قرآن خوانی ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر راؤ محمد عارف رضوی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بارہ برس مکمل ہونے پر آج ملتان سمیت پاکستان بھر میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ ان تقریبات میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصالِ ثواب اور مفتیِ اعظم منہاج القرآن مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کے درجاتِ بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مرکزی دعائیہ تقریب جامع مسجد منہاج القرآن شریف پورہ، ملتان میں منعقد ہوگی۔
ملتان سے مزید