سائیں غلام حسین شاہ کی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا‘ میر کبیر

January 28, 2023

کوئٹہ( پ ر)نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدر میرکبیراحمد محمدشہی نے روحانی شخصیت پیر سید غلام حسین شاہ بخاری کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سائیں غلام حسین شاہ نے پوری زندگی اسلام کیلئے وقف کررکھی تھی ان کی دینی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا۔