آج پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد

January 29, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو دی اسٹریم کپ سمیت پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جس کا آغاز دو پہر دوبجے ہوگا ۔