گلستان جوہر کالج نے سندھ کالج ٹگ آف وار اور ہاکی ایونٹ جیت لئے

January 29, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج گلستان جوہر ایوننگ نے سندھ کالج گیمز ٹگ آف وار اور ہاکی ایونٹ جیت لیا۔