ترلائی کلاں میں بڑی برادریوں کا آمدہ الیکشن میں مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق

January 30, 2023

اسلام آباد (جنگ نیوز) ترلائی کلاں کی بڑی برادریوں نے ضمنی و بلدیاتی الیکشن کیلئے مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے سیاسی بیٹھک میں چوہدری خالد سوداگر اور چوہدری وحید یوسف نے کہا کہ نمبردار برادری، سوداگر برادی اور چوہدری برادری ایک بیچ پر ہیں۔ چوہدری شہزاد نے کہا کہ نمبردار اورنگزیب اور چوہدری رفیق سوداگر بھی مشاورت سے معاملات چلاتے رہے۔ تقریب میں نمبردار چوہدری محمد زمان، چوہدری اورنگزیب سوداگر، حاجی جاوید، نوید احمد چوہدری، ملک بشیر، چوہدری شکیل، چوہدری مدثر، چوہدری وقاص، چوہدری ظہیر احمد ایڈووکیٹ، چوہدری خرم، چوہدری فاروق، چوہدری عامر سجاد، چوہدری امجد زمان، چوہدری ہارون رشید، راجہ طاہر، چوہدری شہزاد نمبردار، چوہدری آفتاب، چوہدری ناصر، چوہدری ظہیر، چوہدری نوید، چوہدری وسیم، چوہدری مسکین، راجہ ارشد، راجہ محبت، چوہدری رفاقت، زاہد پاشا، چوہدری پرویز اختر، چوہدری صابر، چوہدری مرسلین، چوہدری ناصر محمود، چوہدری واثق، چوہدری سہیل، چوہدری افضل، چوہدری شکور، چوہدری حفیظ، چوہدری فیاض، چوہدری جہانگیر، چوہدری امجد نواز، چوہدری خالد غنی، چوہدری سعد تنویر، چوہدری وحید، چوہدری سعید، چوہدری شعیب ایڈووکیٹ، چوہدری اویس خالد، چوہدری مظفر، چوہدری سفیر محمد ولی، چوہدری اخلاق، اسد محمود، خان بشیر، چوہدری عمیر، چوہدری عثمان بشیر، چوہدری اشتیاق شریک تھے۔