جوئے اور سٹے کا اڈہ چلانے والے 4 ملزمان گرفتار

January 31, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سعودآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پرجوئے ا و رسٹے کا اڈہ چلانے والے 4 ملزمان فاروق ، ناصر، اعجاز اور پرویزکوگرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سےداوپرلگی رقم 11 ہزار سے زا ئد روپے ،قماربازی کا سامان پرچیاں اور4 موبائل فونز برآمد کر لیے۔