ہاکس بے، گھر سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی

January 31, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور تھانے کی حدودہاکس بے مسلم آباد کالونی کے قریب واقع گھر سے ملنے والی 18 سالہ زرینہ بی بی دختر محمد خان کی کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔