آرمی نے باسکٹ بال ٹائٹل جیت لیا

February 01, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرمی نے ایئر فورس کو شکست دیکر انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں واپڈا نے پی او ایف کو شکست دی ۔ وفاقی وزیر بین الصوبا ئی رابطہ احسان مزاری نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔