کوئٹہ(خ ن)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نیشنل کمیٹی برائے بلوچستان کے اجلاس میں حکومت بلوچستان کی نمائندگی کرنے کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔