72بجلی چور پکڑے گئے

February 03, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو کے شعبہ مانیٹرنگ اینڈ سرویلنس (ایم اینڈ ایس) نے بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے72افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو 4 لاکھ11ہزار یونٹس چوری کرنے پر65لاکھ11ہزارروپے جرمانہ کیاگیا،لیہ ڈویژن میں 2 اور کوٹ ادو ڈویژن میں 7صارفین کو جرمانہ کیا گیا۔