• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی سے زیادتی اور قتل میں ملوث ملزم ہزارہ سے گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پو لیس نےقائد آباد میں 8برس کی بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والےملزم کاکا منےکو ہزارہ سے گرفتار کرلیا،ملزم کو کراچی لانے کیلئے انتظامات شروع کردئیے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید