حضرت علیؓ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، ملک قیصر مہے

February 09, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنما بر یگیڈیئر(ر) ملک قصیر مہے اور ملک شکیل لابر نے کہا ہے کہ حضرت علیؓ سے محبت کا تقا ضہ یہ ہے کہ ہمیں ان کے ہر عمل کی پیروی کرنی چاہیے ، آپؓ کی زندگی ہما رے لیے مشل راہ ہے ، ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے گزشتہ رات سید اصغر بخاری سابق لیگل آفیسر نیشنل سیونگز ملتان کی طرف سے دیے گئے سا لا نہ عشائیہ دستر خوان حضرت علیؓ کی تقریب سے خطاب میں کیا،تقریب سے مختار تھہیم، سید تہذیب بخاری اور تیمور اسلم نے بھی خطاب کیا۔