جیل کا حوالاتی ہسپتال میں دم توڑگیا

March 19, 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سینٹرل جیل اڈیالہ کا حوالاتی ہسپتال میں دم توڑگیا۔جیل ذرائع کے مطابق عدنان خان ولدنادرخان جو تھانہ اے این ایف اسلام آبادمیں درج 9سی کے مقدمہ میں گرفتار ہو کر30نومبر 2021کو اڈیالہ جیل لایاگیاتھا ہفتہ کوپمزہسپتال اسلام آبادمیں دم توڑگیا۔