تیل چوری، تحقیقات کی جارہی ہے، پارکو

March 20, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ترجمان پارکو نے کہا ہے کہ کلفٹن ساحل پر تیل چوری کرنے کے واقعے کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔