حب، کسٹمز کلیکٹریٹ کی کارروائی ایک ہزارکلو گرام چرس برآمد

March 22, 2023

حب (نامہ نگار)کسٹمز کلیکٹریٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار کلو چرس برآمد کرلی جس کی مالیت 245ملین روپے ہے ، ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔