دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک ساتھ نماز مغرب ادا کی

March 25, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جمعے کو شارجہ میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ا ایک ساتھ فطار کے بعد میدان میں نماز مغرب ادا کی ،ایک ساتھ نماز کی ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔