الٰہی بخش بھٹو کے چچا کا روہڑی میں انتقال، تدفین آج ہوگی

March 28, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ہائیڈرنٹ سیل کے انچارج الہی ٰ بخش بھٹو کے چچاحاجی مولابخش بھٹو80برس کی عمر میں روہڑی میں انتقال کر گئے،مرحوم کو منگل کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائیگا سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی او او انجینئر اسدالله خان نے گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔