جیم خانہ کرکٹ، عمر ایسوسی ایٹس کی فتح

April 01, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)36 ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس رمضان فیسٹول میں عمر ایسوسی ایٹس نے فیضان اسٹیل کو شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔فیضان اسٹیل نے نو وکٹوں پر 103رنز بنا سکی،دانیال لیاقت نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹیسٹ فاسٹ بولر سہیل خان نے 5 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔ فاتح ٹیم نے چار وکٹوں پر 104 رنز بنا لئے۔