لیاری غریب شاہ مزار کے قریب روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی

April 01, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاری غریب شاہ مزار کے قریب روڈ سےنامعلوم شخص کی لاش ملی ہے، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق،فوری شناخت ا وروجہ ہلاکت معلو م نہیں ہوئی۔عمر 40سے45سال کے قریب ہے ،مزیدتفتیش جا ری ہے۔