• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک شخص گرفتار، بھاری مقدار میں چھالیہ برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )قائد آباد پولیس نے شیرپاؤ کالونی سے 3 ملزمان عبدالقوی ، برکت علی اور سید سیف اللہ کو گرفتار کر کےملزمان کے قبضے سے گاڑی اور 455 کلو گرام چھالیہ برآمد کلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید