ہربنس پورہ: جھاڑیوں سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد

May 28, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر )ہربنس پورہ میں جھاڑیوں سے نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے ۔26 سالہ لڑکی کی لاش دس روز پرانی لگتی ہے لاش کو جانوروں نے نوچا ہوا تھا ۔