ماڑی پور، ایک شخص کی لاش ملی

May 31, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور مچھر کالونی لیاری اسٹیشن کے قریب فٹ پاتھ سے 50سالہ نا معلوم شخص کی لاش لاش ملی ، لاش کو سردخانے منتقل کر دیا گیا۔