ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

June 09, 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے حکومت سے کامیاب مزاکرات کے بعد چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف شروع کی جانے والی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔