بلوچستان کی طالبہ نے ماحولیاتی تحفظ کا ایوارڈ جیت لیا

September 23, 2023

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان کی ہونہار طالبہ ماہ نور لونی نے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کا ماحولیاتی تحفظ کا ایوارڈ جیت لیا لاہور میں منعقد ہ تقریب میں ماہ نورلونی کو ماحولیاتی تحفظ کے شعبہ میں خدمات کے اعتراف کے طور پر ایوارڈ اور کیش ریوارڈ دیا گیا واضع رہے کہ وہ سیکرٹری معدنیات بلوچستان سیدال خان لونی کی صاحبزادی ہیں۔