ڈی آئی جی آپریشنز کی طبیعت اچانک ناساز

September 27, 2023

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ڈی آئی جی آپریشنزعلی ناصر رضوی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی، چکراورطبیعت میں بوجھل پن کی شکایت پر پہلے میو ہسپتال اوربعد میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سٹی سکین اور مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔