• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی پولیومہم ، انکاری والدین کو قائل کرنے کیلئے علما ء کی خدمات لینے کا فیصلہ

پشاور(نامہ نگار) پشاور ڈویژن کے تما م پانچوں اضلاع میں 2سے 8 اکتوبر تک پولیو سے بچاؤ کے لئے بچوں کو وٹامن A کے قطرے پلانے کی قومی مہم چلا نے اور انکاری والدین کو قائل کرنے کےلئے علما ءکرام کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے، اس بات کا فیصلہ کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلا س میں کیاگیا
پشاور سے مزید