• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افسران ترقی کے ورکنگ پیپرز 4اکتوبر تک اسٹیبلشمنٹ کو ارسال کریں، صوبائی حکومت

پشاور(نامہ نگار) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری افسران کے ترقی کے کیسز کا جائزہ لینے اور انہیں اگلے پے سکیلز میں ترقی دینے کی سفارشات مرتب کرنے کیلئے تمام انتظامی سیکرٹریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے محکمے کے افسران و دیگر ملازمین کی ترقیوں کے کیسز سے متعلق ورکنگ پیپر 4اکتوبر تک محکمہ اسٹیبلشمنٹ کو ارسال کریں تاکہ اسے مزید کارروائی کیلئے صوبائی سلیکشن بورڈکے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جا سکے۔
پشاور سے مزید